شیر کیڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (حیوانیات) ایک وضح کا بھوزا جس کے پروں پر چتیاں یا دھاریاں ہوتی ہیں اور کیڑوں کا شکار کیڑا کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) ایک وضح کا بھوزا جس کے پروں پر چتیاں یا دھاریاں ہوتی ہیں اور کیڑوں کا شکار کیڑا کرتا ہے۔